Posts

Showing posts from July, 2017

حضرت عمر کا اقرار کہ رسول اللہؐ مولا علیؑ کو خلیفہ نامزد کرنا چاہتے تھے

Image
محترم ریڈرز، جیسا کہ گزشتہ آرٹیکلز میں ہم اس بات سے آگاہ کرتے آئے ہیں کہ خوارج کا چونکہ اسلام سے کوئی تعلق نہیں بنتا بلکہ وہ مسلمانوں پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں اور مسلمانوں کو کافر قرار دے کر دو مقاصد حاصل کرتے ہیں۔ 1) اسلام میں تفرقہ ڈالنا 2) مسلمانوں کو قتل کرنا یہی وجہ ہے کہ جب خوارج کی بربریت اس قدر بڑھ گئی کہ انہوں نے مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کردیا تو مولا علی علیہ سلام کی تلوار نے انہیں خاموش کردیا۔ حق تو یہی ہے کہ موجودہ دور میں بھی مولا علی علیہ سلام کی راہ اپناتے ہوئے ان خوارج کے خلاف قتال کیا جاتا بہرحال عام حالات میں تو مولا علی علیہ سلام نے بھی ان کو کچھ نہیں کہا۔ مولا علی علیہ سلام نے بھی تب تلوار اُٹھائی جب انہوں نے مسلمانوں کو قتل کرنا شروع کیا اور وہ بھی صرف ان کے خلاف جو مسلمانوں کو شہید کرتے تھے اور جو اس کا حکم دیتے تھے۔ نہ کہ پر امن خوارج کے خلاف۔ چنانچہ اس آرٹیکل میں ہم حضرت عمر کا وہ اقرار جو انہوں نے بذات خود کیا، نقل کریں گے اور نقل کرنے والے مصنف کے بارے میں ثقہ ہونے کے لیے تمام تر توثیقات بھی پیش کریں گے۔ اس آرٹیکل میں خلیفہ ثانی کے ایک سنسنی خی...

عبداللہ ابن سباء اور قاتلین عثمان

Image
نواصب کے ہاں ایک پراپیگنڈہ بہت زور شور سے کیا جاتا ہے کہ عبداللہ ابن سباء ایک یہودی تھا جس نے حضرت عثمان کو شہید کیا۔ حالآنکہ یہ کہنا ایسا ہی ہے جیسے کوئی یہ کہے کہ نواز شریف کی منی ٹریل میں عبداللہ ابن سباء کا ہاتھ تھا۔ ظاہر ہے جب ایسا کوئی کردار تھا ہی نہیں تو پھر ایسے افسانوی کردار کو گھڑنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ ظاہر ہے بھائی جب اپنے ہی ہاتھ قتل عثمان سے رنگین ہوں تو پھر الزام تو کسی اور پر ہی ڈالا جاتا ہے اور ستم در ستم یہ کہ اس افسانوی کردار کو اپنے گریبان سے خون صاف کرنے کی بجائے شیعہ کی طرف نسبت دے دی جاتی ہے حالآنکہ اگر ایسا شخص موجود ہوتا جس کے بارے میں مشہور کیا جاتا ہے کہ وہ روافض کا موجد تھا، یہودی تھا وغیرہ تو اس کی ایک کتاب تو کم از کم ہوتی ہی، یا ایک تحریر ہی۔ چنانچہ اس افسانے کو اہل سنت کی کتابوں سے ہم خود رد کریں گے اور اس کے بعد آگے چل کر اہل بیتؑ کی حقانیت اور محمد الرسول اللہ خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہم تک پہنچائے گئے اسلام پر بحث کریں گے۔ خوارج چاہے سپاہ صحابہ کے ہوں یا کسی بھی ناصبی مکتب فکر سے، ناصبیوں نے ھمیشہ شیعان علی کے خالف اپنے پروپگین...

شیعت اور سنیت اور خارجیت میں فرق

Image
آج کل نواصب نے جو پراپیگنڈہ کررکھا ہے اور امت مسلمہ کے لیے ایک فتنہ بن رہے ہیں جن میں دیوبندی اور خارجی سرفہرست ہیں، اصل میں یہ دونوں ہی خوارج ہیں کیونکہ خوارج کی پہچان ہی یہی ہے کہ وہ مسلمانوں پر کفر کے فتوے لگائیں گے۔ ان نام نہاد مسلمانوں سے پوچھتا ہوں کہ تمہیں کس نے اختیار دیا ہے کہ تم مسلمانوں پر کفر کا فتوی لگاؤ؟ جبکہ احادیث سے ایسے فعل کی ممانعت ثابت ہے، تو کیا یہ فعل عین شریعت ہے؟ اسی فعل سے ان باطل مذاہب کی بنیاد ہل جاتی ہے اور یہ مذاھب باطل ثابت ہو جاتے ہیں۔ اب اگر شیعہ کی بات کریں تو شیعہ نے کسی بھی فرقہ پر سوائے ان فرقوں کے جو اللہ کے سوا کسی اور کو معبود مانتے ہیں یا محمدؐ کے بعد بھی کسی کی نبوت کے قائل ہیں تو ایسے لوگ کھلم کھلا شرک اور کفر کا ارتکاب کرتے ہیں، کے علاوہ کسی بھی فرقے پر شرک یا کفر کا الزام نہیں لگایا۔ شیعہ تاریخ یہ بتانے کے لیے کافی ہے کہ امت مسلمہ کا روپ دھار کر کتنے ہی باطل فرقے نکلے اور شیعت سے ٹکرانے کے بعد ان کا ابطال کھل کر سامنے آگیا۔ یہ بلاگ بنانے کا مقصد یہ نہیں کہ فرقہ واریت کو ہوا دی جائے بلکہ نواصب کی طرف سے شیعت کے خلاف جو نام نہ...